پاکستان

’برقعہ نہیں پہن رہی تھی، اسی لیے کفن پہنا دیا‘ خواتین کے خلاف ٹرینڈ پر ایف آئی اے تحقیقات شروع

’برقعہ نہیں پہن رہی تھی، اسی لیے کفن پہنا دیا۔‘ مشہور سوشل میڈیا سائیٹ ٹِک ٹاک پر کہیں اندھیرے میں سگریٹ جلاتے ہوئے، مونچھوں کو تاؤ دیتے ہوئے، تو کہیں بیک گراؤنڈ میوزک کے ساتھ […]