
امریکا کے چڑیا گھر میں معدومیت کا شکار 100 سالہ کچھوے کے ہاں پہلی بار بچوں کی پیدائش
0 امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر فلاڈیلفیا کے چڑیا گھر میں معدومیت کا شکار 100 سالہ گالاپاگوس کچھوے کے ہاں پہلی بار بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ چڑیا گھر کی انتظامیہ نے خوشخبری سناتے ہوئے بتایا. کہ کچھوے […]