پاکستان
راولپنڈی: اندرون و بیرون شہر تمام ٹرانسپورٹ اڈے رنگ روڈ کے قریب منتقل کرنے کا فیصلہ
راولپنڈی رنگ روڈ کے قریب پیروادھائی جنرل بس اسٹینڈ سمیت تمام 44 چھوٹے بڑے پبلک ٹرانسپورٹ اڈے، گڈز ٹرانسپورٹ اڈے اور اسلام آباد کی سبزی و فروٹ منڈی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے […]
