
ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی برآمدات میں رواں مالی سال پہلی بار 1.35 فیصد کمی ریکارڈ
پاکستان شماریات بیورو (پی بی ایس) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اپریل 2025 میں ملک کی ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی برآمدات میں گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں […]