
سندھ میں برٹش کونسل کے تعاون سے 30 ہزار اساتذہ کی تربیت کے دوسرے مرحلے کا آغاز
حکومت سندھ نے برٹش کونسل کے تعاون سے 30 ہزار اساتذہ کی تربیت کے دوسرے مرحلے کا باضابطہ آغاز کر دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے برٹش کونسل کے تعاون سے ’ انگریزی […]