انیتا کریم: پاکستان کی پہلی مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر نے آسٹریلوی حریف کو ناک آؤٹ کر دیا
وادی ہنزہ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی پہلی خاتون مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر انیتا کریم نے تھائی لینڈ میں منعقد ہونے والے ایک مقابلے میں آسٹریلوی حریف یوئن ہا […]