ایران میں دو فرانسیسی شہری گرفتار، پیرس کی جانب سے گرفتاری کی مذمت فوری رہائی کا مطالبہ
فرانسیسی وزارت خارجہ کے مطابق ایران میں فرانس کے دو شہریوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ فرانسیسی وزارت خارجہ نے گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے شہریوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ جمعرات […]