پاکستان

آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے افتتاحی دن 7 فروری کو پاکستان کا پہلا میچ نیدرلینڈز کے خلاف ہوگا۔

آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اپنی مہم کا آغاز 7 فروری کو کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب (ایس ایس سی) گراؤنڈ میں نیدرلینڈز کے خلاف کرے گا۔ ٹورنامنٹ کے دسویں […]