ورلڈ کپ فاتح، اولمپک چمپیئن ہاکی لیجنڈ منظور حسین انتقال کرگئے
پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان ورلڈ کپ فاتح اور اولمپکس میں پاکستان کو چمپیئن بنانے والے منظور حسین المعروف منظور جونیئر دل کا دورہ پڑنے سے لاہور کے نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ سرکاری […]