صحت

کراچی کی اسما سراج، جنھوں نے اپنے شریک حیات کی زندگی بچانے کے لیے انھیں اپنا گردہ عطیہ کیا

’اسما ایک سپر لیڈی ہیں، میں ان سے پیار بھی کرتا ہوں اور مجھے ان پر بہت فخر بھی محسوس ہوتا ہے۔ ان کی خوش اخلاقی، ان کی مسکراہٹ ہر شخص کو بدل ڈالتی ہے۔ ڈائیلاسز سے آپریشن اور پھر اس کے بعد چھ ماہ جو میں نے آرام سے گزارے، وہ اسما کے مثبت رویہ کی وجہ سے ہی ممکن ہوا۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو میں کب کا ہار چکا ہوتا۔‘ […]

پاکستان

منکی پوکس: 16 ملکوں میں پھیلے مرض پر پاکستان میں بھی الرٹ جاری، اس مرض کی علامات کیا ہیں اور علاج کیسے ممکن؟

پاکستان میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) نے ہدایت دی ہے کہ صحت عامہ سے منسلک تمام قومی و صوبائی حکام منکی پوکس کے مشتبہ متاثرین کی جانچ کے لیے ہائی الرٹ […]