پاکستان
دادو میں گرمی کا نیا ریکارڈ: پارہ 51.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
پاکستان موسمیاتی محکمہ (پی ایم ڈی) نے جمعرات کو اعلان کیا کہ سندھ کے دادو میں گرمی کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا ہے، جہاں پارہ 51.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ پاکستان موسمیاتی […]
