دلچسپ
ایک گھنٹہ ورزش رعشہ کی بیماری کو 5 سال تک سست کر سکتی ہے، تحقیق میں انکشاف
ایک تحقیق کے مطابق روزانہ صرف ایک گھنٹہ ورزش کرنے سے پارکنسنز (رعشہ) کی بیماری کی زندگی کو متاثر کرنے والی علامات کی شدت میں اضافے کی رفتار سست کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ […]
