پاکستان

مہنگائی کے مارے عوام کیلئے نگراں حکومت کا ریلیف، پیٹرول 40 اور ڈیزل 15 روپے فی لیٹر سستا

کراچی (نمائندہ جنگ) نگراں حکومت نے مہنگائی کے مارے عوام کیلئے ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔ پیٹرول 40 اور ڈیزل 15روپے سستا ہوگیا، پیٹرول کی نئی قیمت […]