پاکستان

’گوادر کو حق دو‘ تحریک کا دھرنا 18 روز سے جاری، مظاہرین کی سی پیک منصوبوں کو بند کرنے کی دھمکی

1 بندرگاہی شہر گوادر میں سیکڑوں بچوں نے احتجاجی ریلی نکالی اور مولانا ہدایت الرحمٰن کی زیر قیادت جاری دھرنے میں شامل ہوگئے جو کہ اتوار کو 18ویں روز میں داخل ہوگیا، مظاہرین نے ایک […]