
قرض معاہدے کا جائزہ لینے کیلئے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج منعقد ہوگا جس میں پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے کی منظوری دینے کا جائزہ لیا جائے گا۔ […]