عید سے قبل عوام کو دھچکا، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے اضافہ، ڈیزل 3.32 روپے سستا
کراچی / اسلام آباد (نیوز ڈیسک / نمائندہ جنگ) عید الفطر سے قبل عوام کو دھچکا ، حکومت نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ کردیا جس کے بعد […]
