
تازہ ترين
جرمنی: 18 کروڑ 30 لاکھ سال پرانی سمندری مخلوق دریافت
جرمنی کے سائنسدانوں نے تقریباً 18 کروڑ 30 لاکھ سال پہلے سمندروں میں تیرنے والی قدیم سمندری مخلوق دریافت کرلی۔ یہ مخلوق ڈائنوسار کے زمانے کی ہے، جب زمین پر خوفناک جانوروں کا راج تھا […]