
پاکستان میں کرپٹو کرنسی قانونی یا غیر قانونی؟ سینیٹ کمیٹی میں بحث
پاکستان میں کرپٹوکرنسی قانونی ہے یا غیر قانونی؟ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں بحث چھڑ گئی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سلیم مانڈوی والا کی سربراہی میں ہوا، شرکاء کو […]