
ڈیبیو کرنے والے ابرار کے 7 شکار، انگلینڈ کے 281 رنز کے جواب میں 2 وکٹوں پر 107 رنز
پاکستان نے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے والے نوجوان اسپنر ابرار احمد کی جادوئی باؤلنگ کی بدولت دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انگلینڈ کو 281 رنز پر آؤٹ کردیا جبکہ اپنی پہلی اننگز میں […]