پاکستان
پشاور: سکول کی چھت گرنے سے 34 افراد جاں بحق، تحقیقات کا حکم
صوبہ خیبر پختونخوا میں ایلیمنٹری اور سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق پشاور میں سکول کی چھت گِرنے کے واقعے کی تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں جاری کردہ […]
