کورین بینڈ ’بی ٹی ایس‘ سے ملنے کی خواہش: کراچی سے لاپتہ ہونے والی نوعمر لڑکیاں لاہور سے کیسے بازیاب ہوئیں؟
1 صوبائی دارالحکومت کراچی سے چند روز قبل لاپتہ ہونے والی دو کم عمر لڑکیوں کے بارے میں کراچی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ کورین میوزیکل بینڈ ’بی ٹی ایس‘ کی مداح ہیں […]