گوگل اور ایپل کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کا اعلان
امریکی انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنیز ’گوگل‘ اور ’ایپل‘ نے پاکستان میں سیلاب سے آنے والی تباہی پر اظہار افسوس کرتے ہوئے متاثرین کی بحالی کے لیے فنڈز کا اعلان کردیا۔ پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی. […]