پاکستان
دبئی: جاری ایئر شو میں بھارتی فضائیہ کے افسران نے پاکستانی جے ایف-17 تھنڈر طیارے کے ساتھ سیلفیاں اور تصاویر بنوائیں، جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔
دبئی: ایئر شو میں بھارتی پائلٹس نے پاکستان ایئر فورس کے پویلین کا دورہ کیا. اور جے ایف-17 تھنڈر کے ساتھ تصاویر اور سیلفیاں بنوائیں۔ دبئی: ایئر شو میں پاکستانی جے ایف-17 تھنڈر سب کی […]
