کوچ ویمن ٹیم مارک کولز ذمے داریاں سنبھالنے کیلئے تیار، 19 مئی کو پاکستان پہنچیں گے
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچ مارک کولز اپنی ذمے داریاں سنبھالنے کے لیے 19 مئی کو پاکستان پہنچیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مارک کولز کراچی پہنچ کر ڈومیسٹک ون ڈے ٹورنامنٹ میں […]