کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہونے والا نوجوان اکاؤنٹنگ کی کتاب لکھ رہا تھا، والد
1 کراچی پولیس کے مطابق کورنگی کے اللہ والا ٹاؤن میں پیر کی رات ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے نجی یونیورسٹی کا ایک 22 سالہ طالب علم چل بسا، جس کی شناخت محمد لاریب کے نام سے ہوئی۔ […]