کراچی کے اتوار بازار ميں گاڑياں فروخت کے ليۓ پيش
پاکستان

کراچی میں گاڑیوں کا اتوار بازار جو متوسط طبقے کا ’سستی گاڑی‘ کا خواب پورا کر رہا ہے

آج کل کی مہنگائی میں گاڑی لینا ایک انتہائی کٹھن فیصلہ بن چکا ہے جس سے پہلے سو مرتبہ سوچنا پڑتا ہے۔

بینک سے لون لے کر گاڑی نکلوائی تو کہیں قرضے کے جال میں نہ پھنس جائیں؟ ڈاؤن پیمنٹ کہاں سے آئے گی؟ اتنے مہینے انتظار کیوں کریں۔

سیکنڈ ہینڈ لے لی تو اگر دھوکا ہو گیا تو؟ ایک ساتھ اتنی ساری رقم کہاں سے جمع کی جائے اور آخر کار یہ معلوم ہوتا ہے کہ گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہو چکا ہے۔ […]

ايرانی دہشت گردک پاسداران
پاکستان

جون میں برفباری: پاکستان کے شمالی علاقوں میں جون میں ہونے والی ’غیر متوقع‘ برفباری کی وجہ کیا؟

بابو سر ٹاپ کا یہ راستہ عملاً 2012 میں کُھلا تھا۔ ہر سال موسم گرما میں جب یہ راستہ عام ٹریفک کے لیے کُھلتا ہے تو میں اس پر کئی بار سفر کرتا ہوں۔ سنہ 2012 سے لے کر اب تک میں نے نہیں دیکھا اور سُنا کہ جون کے ماہ میں بابو سر ٹاپ کے اس راستے کے اردگرد برفباری ہوئی ہو۔‘ […]

پاکستان

سابق لیجنڈ کرکٹر ظہیرعباس لندن کے ہسپتال میں آئی سی یو میں داخل

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان اور ایشین بریڈمین کے لقب سے مشہور مایہ ناز بلے باز ظہیر عباس کو نمونیا میں مبتلا ہونے کے سبب لندن کے نجی ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں داخل کرادیا گیا جہاں وہ ڈائیلسز پر ہیں۔ […]