
پاکستانی ایئر لائنز کی برطانیہ میں بحالی پر پیشرفت، برطانوی ٹیم آڈٹ کیلئے پہنچ گئی
پاکستانی ایئر لائنز کی برطانیہ میں پروازوں کی بحالی کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے۔ سول ایوی ایشن (سی اے اے) کے ذرائع کا کہنا ہے. کہ برطانوی محکمۂ ٹرانسپورٹ کی 3 رکنی ٹیم […]