
اتحادی ممالک کو غیر مشروط گرانٹس نہیں دی جائیں گی: سعودی وزیر خزانہ
سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدعان نے کہا ہے کہ مملکت اپنے اتحادی ممالک کو مدد فراہم کرنے کے طریقے کو ’تبدیل‘ کر رہی ہے اور غیر مشروط امداد کے بجائے انہیں اقتصادی اصلاحات کرنے […]