تازہ ترين

لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ریڈ بک کے انتہائی مطلوب دو انسانی سمگلر گرفتار: ایف آئی اے

لیبیا کشتی حادثے 2023ء  میں ملوث ریڈ بک کے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق فیصل آباد زون نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے لیبیا […]