
میڈیکل رپورٹ لیک ہونے پر الجیرین باکسر ایمان خلیف کی میڈیا کیخلاف قانونی کارروائی
0 1 الجیریا کی خاتون باکسر ایمان خلیف میڈیکل رپورٹ لیک ہونے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کے خلاف قانونی کارروائی کر رہی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق رواں ہفتے فرانس میں شائع […]