
پاکستان میں موروثی بیماریاں خاندان میں شادیوں کی وجہ سے ہیں: ڈاکٹر جاوید اکرم
سابق نگراں وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے. کہ پاکستان میں موروثی بیماریاں خاندان میں شادیوں کی وجہ سے ہیں اور ان کی شرح 60 فیصد ہے۔ چلڈرن اسپتال لاہور میں موروثی […]