دلچسپ

جب حادثے نے ایک ڈاکٹر کی 12 سالہ یادداشت مٹا دی: ’پرانی ای میلز پڑھ کر پتا چلا کہ میں ایک بُرا آدمی، سخت گیر باس تھا‘

3 ڈاکٹر پیردانتے پیچیونی نے نہ چاہتے ہوئے بھی وقت میں پیچھے جانے کا سفر کیا۔ سنہ 2013 میں ایک کار حادثے میں ان کے دماغ کو پہنچنے والے نقصان کے بعد ان کی زندگی […]