پاکستان اور انڈیا میں ہلاکت خیز بادل پھٹنے کی سائنسی وجوہات سامنے آگئیں
بادل پھٹنے کے جان لیوا واقعات انڈیا اور پاکستان کے پہاڑی علاقوں میں تباہی مچا رہے ہیں۔ بڑے اور اچانک آنے والے سیلاب دونوں ممالک میں لوگوں کی جان لے رہے ہیں۔ یہ انتہائی موسمی واقعات […]
