ناروے کپ، انڈر۔17 کیٹیگری: پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی
2 2 ناروے کپ فٹبال کی انڈر۔17 کیٹیگری میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ناک آؤٹ مرحلے میں پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی دکھائی اور راؤنڈ آف 32 کا […]