پاکستان

کےالیکٹرک کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست

کےالیکٹرک نے صارفین کےلیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دے دی۔ وفاقی حکومت نے کراچی کےلیے بجلی مہنگی کرنے کی. درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی. (نیپرا) میں جمع کرادی ہے۔ […]