چیف الیکشن کمشنر کی چاروں صوبوں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایت
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز اور انسپکٹر جنرل (آئی جیز) کو فون کرکے ہدایت کی ہے کہ جلد از جلد سیکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کو مکمل کیا جائے۔ […]
