سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان اور جاپان کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر
ملائیشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اور جاپان کے درمیان ہاکی میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-1 گول سے برابر ہوگیا۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں جاری سلطان اذلان شاہ […]
