
کیفی خلیل کا گانا ’کہانی سنو‘ ٹاپ گلوبل میوزک ویڈیوز میں شامل
’کنا یاری‘ فیم گلوکار کیفی خلیل کا مقبول گانا ’کہانی سنو‘ یوٹیوب پر سب سے زیادہ مقبول 100 گلوبل گانوں کی فہرست میں 55 ویں نمبر پر آگیا۔ کیفی خلیل نے ابتدائی طور پر ’کہانی سنو‘کو جنوری […]