پاکستان

شانگلہ چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اموات، لاہور سے 16 شدت پسند گرفتار: پولیس

خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں پولیس کے مطابق منگل کو پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کے حملے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جان سے گئے، جبکہ دوسری جانب محکمہ انسداد دہشت گردی. (سی ٹی ڈی) […]