گرو نانک کی 555 ویں سالگرہ: انڈین سکھ یاتری آج کرتارپور کا دورہ کریں گے
انڈین سکھ یاتری سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک دیو جی کی 555 ویں سالگرہ کے موقعے پر آج (پیر) کرتارپور میں گوردوارہ دربار صاحب پہنچیں گے۔ انڈین سکھ یاتری ویزہ فری سرحدی راستے، […]