
پاکستانی فورسز نے افغانستان سے دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، 7 دہشتگرد ہلاک
پاک افغان سرحد پر اسپن کئی کے مقام پر دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش کو سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 7 دہشت […]