
فلائٹ J2-8243 حادثہ: آذربائیجان ایئرلائنز نے حادثے کی وجہ ’بیرونی مداخلت‘ کو قرار دے دیا
1 آذربائیجان ایئرلائن کا کہنا ہے کہ 25 دسمبر کو قزاقستان میں ہونے والے طیارے حادثے کی تحقیقات کے ابتدائی نتائج کے مطابق حادثہ ’تکنیکی اور بیرونی مداخلت‘ کے باعث پیش آیا ہے۔ ادھر روس […]