جاپانیوں کی شاہی خاندان اور شہزادیوں میں بے پناہ دلچسپی اور ولی عہدی کا سوال
1 جاپان کے بادشاہ ناروہیتو کی اکلوتی بیٹی شہزادی آئیکو یونیورسٹی سے فارغ ہونے کے بعد اپریل سے جاپانی ریڈ کراس سوسائٹی میں کام شروع کریں گی۔ اگرچہ ان کے اس نئے کردار کی تفصیلات […]