پاکستان

کراچی: جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں چہرے پر مصنوعی اعضاء لگانے کا پہلا آپریشن کامیاب

0 جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے سندھ انسٹیٹیوٹ آف اورل ہیلتھ سائنسز کے شعبہ پروستھوڈونٹکس نے چہرے پر مصنوعی اعضاء. لگانے کا پہلا کیس کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا۔ جے ایس ایم یو کے اعلامیہ […]