دلچسپ

ماہواری سے پہلے خواتین میں میٹھا کھانے کی خواہش کیوں بڑھ جاتی ہے؟

’جیسے جیسے میرے پیریڈز کا وقت قریب آتا ہے میرے اندر زیادہ میٹھا کھانے اور کاربوہائیڈریٹ سے بھرپور غذاؤں کی خواہش بڑھ جاتی ہے جیسے حلوہ، پنیر پاستا، پنیر کے سینڈوچ، ہاٹ چاکلیٹ، براؤنیز، چپس […]