پاکستان

بوسنیا کے مفتی اعظم کی پاکستان آمد، سرکاری اعزاز سے نوازا جائے گا

حکومت پاکستان نے بوسنیا کے مفتی اعظم ڈاکٹر حسین ایف کاوازووچ کو 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقعے پر ’ستارہ قائد اعظم‘ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اے پی پی کے مطابق بوسنیا کے مفتی اعظم جمعے کو اسلام […]