دلچسپ

برطانیہ: مجرموں اور امیگریشن کی خلاف ورزی کرنے والے پاکستانیوں کو واپس بھیجنے کے معاہدے پر دستخط

برطانیہ نے حکومتِ پاکستان کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ جس کے تحت اُن پاکستانی باشندوں کو ملک سے واپس بھیجا جائے گا جن کے پاس برطانیہ میں رہنے کا کوئی قانونی حق نہیں ہے۔ […]