
ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی
تھائی لینڈ میں جاری ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان والی بال ٹیم نے اپنے گروپ مرحلے کے آخری میچ میں چائنیز تائپے کو تین۔صفر […]