جنوبی وزیرستان: دہشت گردی کی لہر کے خلاف وانا میں سیکڑوں افراد کا احتجاج
خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکلے اور دہشت گردی کی حالیہ لہر کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے سول انتظامیہ سے مطالبہ کیا۔ کہ وہ اپنی ذمہ داریاں […]
