پاکستان

مولانا فضل الرحمان کے سمدھی غلام علی خیبر پختونخوا کے نئے گورنر

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے جمیعت علمائے اسلام کے سینیئر رہنما اور مولانا فضل الرحمان کے سمدھی حاجی غلام علی کی بطور گورنر صوبہ خیبر پختونخوا تقریری کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف […]